شٹل کاک
معنی
١ - پَر لگی ہوئی گیند جو بیڈ منٹن (چڑیا بلے) کے کھیل میں استعمال ہوتی ہے، چڑیا۔ "کھیلوں کے جو نام یاد آئے گنا دیتا ہوں.والی بال، شٹل کاک، کیدم، ٹینس، بلیرڈ وغیرہ" ( ١٩٧٤ء، پھر نظر میں پھول مہکے، ١٠٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں